پیر‬‮ ، 20 جنوری‬‮ 2025 

’’دیامر بھاشا اور مہمند ڈیم کی تعمیر ‘‘ عامر خان نے کتنی رقم فنڈز میں جمع کروانے کا اعلان کر دیا ؟ جان کر آپ بھی داد دینے پر مجبور ہو جائیں گے

datetime 15  جولائی  2018

’’دیامر بھاشا اور مہمند ڈیم کی تعمیر ‘‘ عامر خان نے کتنی رقم فنڈز میں جمع کروانے کا اعلان کر دیا ؟ جان کر آپ بھی داد دینے پر مجبور ہو جائیں گے

لندن(آئی این پی )عالمی باکسر عامر خان نے دیامر بھاشا اور مہمند ڈیم کیلئے 10لاکھ روپیہ عطیہ کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ میں اپنی فائٹ کے بعد ڈیمز کیلئے مزید فنڈ دوں گا ۔ اتوار کو باکسر عامر خان نے دیامر بھاشا اور مہمند ڈیم کیلئے 10لاکھ روپیہ عطیہ کرنے کا اعلان… Continue 23reading ’’دیامر بھاشا اور مہمند ڈیم کی تعمیر ‘‘ عامر خان نے کتنی رقم فنڈز میں جمع کروانے کا اعلان کر دیا ؟ جان کر آپ بھی داد دینے پر مجبور ہو جائیں گے

ٹیم اچھے مومینٹم میں ہے، ون ڈے سیریز جیت کر ہی وطن واپس آئیں گے،سرفرار احمد

datetime 15  جولائی  2018

ٹیم اچھے مومینٹم میں ہے، ون ڈے سیریز جیت کر ہی وطن واپس آئیں گے،سرفرار احمد

ہرارے(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان اور زمبابوے کے درمیان دوسرا ون ڈے (آج) پیر کو بولاوائیو میں کھیلا جائے گا ، پانچ میچز کی سیریز میں گرین شرٹس کو ایک صفر کی برتری حاصل ہے۔پاکستان کرکٹ ٹیم نے زمبابوے کو پہلے ون ڈے میں آؤٹ کلاس کر کے201 رنز سے فتح حاصل کی تھی جس کے بعد سرفراز… Continue 23reading ٹیم اچھے مومینٹم میں ہے، ون ڈے سیریز جیت کر ہی وطن واپس آئیں گے،سرفرار احمد

باکسر محمد وسیم کو جنوبی افریقی حریف کے ہاتھوں شکست

datetime 15  جولائی  2018

باکسر محمد وسیم کو جنوبی افریقی حریف کے ہاتھوں شکست

کوالالمپور(مانیٹرنگ ڈیسک) باکسر محمد وسیم ملائیشیا میں ورلڈ فلائی ویٹ ٹائٹل کا مقابلہ بہت قریبی فرق سے ہار گئے، جنوبی افریقا کے موروتی متھالین کوفاتح قرار دے دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق کوالا لمپور میں ہونے والے ورلڈ فلائی ویٹ باکسنگ ٹائٹل کے مقابلے کے ابتدائی راؤنڈز میں موروتی متھالین اپنے حریف پاکستانی باکسر محمد… Continue 23reading باکسر محمد وسیم کو جنوبی افریقی حریف کے ہاتھوں شکست

ہولڈر کی تباہ کن باؤلنگ، ویسٹ انڈیز نے بنگلہ دیش کو دوسرے ٹیسٹ میں 166رنز سے ہرا کر سیریز میں وائٹ واش کر دیا

datetime 15  جولائی  2018

ہولڈر کی تباہ کن باؤلنگ، ویسٹ انڈیز نے بنگلہ دیش کو دوسرے ٹیسٹ میں 166رنز سے ہرا کر سیریز میں وائٹ واش کر دیا

کنگسٹن(مانیٹرنگ ڈیسک)جیسن ہولڈر کی تباہ کن باؤلنگ کی بدولت کالی آندھی نے بنگلہ دیش کو دوسرے اور آخری کرکٹ ٹیسٹ میچ میں یکطرفہ مقابلے کے بعد 166رنز سے ہرا کر سیریز میں 2-0سے وائٹ واش کر دیا، ویسٹ انڈین ٹیم دوسری اننگز میں 129رنز بنا کر آؤٹ ہو گئی اور اس نے بنگال ٹائیگرز کو… Continue 23reading ہولڈر کی تباہ کن باؤلنگ، ویسٹ انڈیز نے بنگلہ دیش کو دوسرے ٹیسٹ میں 166رنز سے ہرا کر سیریز میں وائٹ واش کر دیا

پاکستان کے معروف کھلاڑی کو قتل کردیاگیا

datetime 15  جولائی  2018

پاکستان کے معروف کھلاڑی کو قتل کردیاگیا

شاہ کس(نیوز ڈیسک) فاٹا کراٹے ایسوسی ایشن کے جنرل سیکریٹری اور کیوکیشن کراٹے کے بین الاقوامی کھلاڑی عبدا لصمد آفریدی نامعلوم افراد کی فائرنگ سے جاں بحق ہوگئے۔تفصیلات کے مطابق قومی کراٹے ٹیم کے کھلاڑی عبدالصمد آفریدی گاڑی میں جارہے تھے کہ ضلع خیبر کے علاقے شاہ کس کے مقام پر نامعلوم افراد نے ان… Continue 23reading پاکستان کے معروف کھلاڑی کو قتل کردیاگیا

فیفا فٹبال ورلڈ کپ فاتح کا کون ہو گا فیصلہ آج ہو گا

datetime 15  جولائی  2018

فیفا فٹبال ورلڈ کپ فاتح کا کون ہو گا فیصلہ آج ہو گا

ماسکو(مانیٹرنگ ڈیسک)اکیسویں ورلڈ کپ فٹ بال ٹورنامنٹ کا فائنل (آج)اتوار کو روس کے دارلحکومت ماسکو کے لوزنیکی سٹیڈیم میں کھیلا جائیگا، فرانس اور کروشیا کی ٹیمیں فیصلہ کن معرکے میں آمنے سامنے ہوں گی۔تفصیلات کے مطابق روس میں جاری میگا ایونٹ اختتامی مرحلے میں داخل ہو گیا ہے اور دو ٹاپ ٹیموں فرانس اور کروشیا… Continue 23reading فیفا فٹبال ورلڈ کپ فاتح کا کون ہو گا فیصلہ آج ہو گا

نئے سینٹرل کنٹریکٹ میں محمد حفیظ کو بری خبر ملنے کا امکان

datetime 14  جولائی  2018

نئے سینٹرل کنٹریکٹ میں محمد حفیظ کو بری خبر ملنے کا امکان

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان کرکٹ بورڈ نے نئے سینٹرل کنٹریکٹ میں کھلاڑیوں کی تعداد بڑھانے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس فہرست میں اوپنر احمد شہزاد، مڈل آرڈر بیٹسمین عمر اکمل ، وکٹ کیپر کامران اکمل اور ٹیسٹ بیٹسمین فواد عالم کے نام شامل نہیں ہیں۔ احمد شہزاد کو ممنوعہ شے استعمال کرنے کے الزام میں معطلی کا… Continue 23reading نئے سینٹرل کنٹریکٹ میں محمد حفیظ کو بری خبر ملنے کا امکان

بلوچستان میں بزدلانہ حملے کی جتنی مذمت کی جائے کم ہے :شاید آفریدی

datetime 14  جولائی  2018

بلوچستان میں بزدلانہ حملے کی جتنی مذمت کی جائے کم ہے :شاید آفریدی

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد خان آفریدی نے مستونگ دھماکے کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ اللہ تعالیٰ پاکستان کی حفاظت فرمائے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پرمستونگ دھماکے کی مذمت کرتے ہوئے شاہد آفریدی نے کہا کہ بلوچستان میں بزدلانہ حملے کی جتنی مذمت کی جائے کم ہے،… Continue 23reading بلوچستان میں بزدلانہ حملے کی جتنی مذمت کی جائے کم ہے :شاید آفریدی

بھارتی کرکٹر محمد کیف کا تمام فارمیٹس سے ریٹائرمنٹ کا اعلان

datetime 14  جولائی  2018

بھارتی کرکٹر محمد کیف کا تمام فارمیٹس سے ریٹائرمنٹ کا اعلان

نئی دہلی(مانیٹرنگ ڈیسک)سابق بھارتی بیٹسمین محمد کیف نے کھیل سے مکمل ریٹائرمنٹ لے لی، وہ اب تینوں فارمیٹس میں نہیں کھیلیں گے۔محمد کیف نے تقریبا 12برس قبل ملک کیلئے آخری انٹرنیشنل میچ کھیلا تھا، چھ برسوں پر محیط بین الاقوامی کیریئر میں کیف کی انگلینڈ کیخلاف 2002کی نیٹ ویسٹ سیریز کے فائنل میں 87کی فتح… Continue 23reading بھارتی کرکٹر محمد کیف کا تمام فارمیٹس سے ریٹائرمنٹ کا اعلان

Page 838 of 2262
1 829 830 831 832 833 834 835 836 837 838 839 840 841 842 843 844 845 846 847 2,262