سرینا ولیمز کو امریکی اوپن فائنل میں شکست، امپائر پر ہی بھڑک اٹھیں ٗچور قرار دیدیا
نیویارک(سپورٹس ڈیسک)امریکی اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کے فائنل میں امریکی ٹینس کھلاڑی سرینا ولیمز نے جاپانی حریف نوامی اوساکا کے ہاتھوں شکست پر امپائر پر بھڑک اٹھیں اور انہیں چور قرار دے دیا۔نیویارک میں ہونے والے گرینڈ سلم چمپئن شپ فائنل میں جاپان کی اومی اوساکا نے سرینا کو 2۔6 اور 4۔6 سے اپ سیٹ شکست… Continue 23reading سرینا ولیمز کو امریکی اوپن فائنل میں شکست، امپائر پر ہی بھڑک اٹھیں ٗچور قرار دیدیا