جمعہ‬‮ ، 24 جولائی‬‮ 2026 

ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی : پاکستان کی ٹیم اپنا پہلا میچ آج جنوبی کوریا کے خلاف کھیلے گی

datetime 18  اکتوبر‬‮  2018 |

مسقط(این این آئی)ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی میں پاکستان کی ٹیم اپنا پہلا میچ (آج) جنوبی کوریا کے خلاف کھیلے گی ۔شیڈول کے مطابق پاکستان ٹیم اپنے پانچ سنگل گروپ میچ کھیلے گی۔ ایونٹ کے پوزیشن میچز 27 اکتوبر کو کھیلے جائیں گے جبکہ فائنل اور تیسری پوزیشن کے میچز 28 اکتوبر کو کھیلے جائینگے۔ پاکستان کی ٹیم اپنا پہلا

میچ 19 اکتوبر کو جنوبی کوریا کے خلاف کھیلے گی، دوسرا میچ 20 اکتوبرکو روایتی حریف بھارت کے خلاف کھیلے گی، تیسرا میچ 22 اکتوبر سے میزبان اومان کے خلاف کھیلے گی، چوتھا میچ 24 اکتوبر کو جاپان کے خلاف کھیلے گی اور اپنے گروپ کا پانچواں اور آخری میچ 25 اکتوبر کو ملائیشیا کے خلاف کھیلے گی ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Cognitive Manipulation


کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…