کرکٹ میں 18 ماہ کے دوران ہراسگی کے متعدد کیسز سامنے آ گئے

18  اکتوبر‬‮  2018

سنگاپور(این این آئی) کرکٹ میں 18 ماہ کے دوران ہراسگی کے متعدد کیسز نے آئی سی سی کو سخت ایکشن پر مجبور کردیا۔گزشتہ 18 ماہ کے دوران ایک ڈومیسٹک کلب میں خاتون فزیو سے بدسلوکی ہوئی ٗایک خاتون صحافی سے بدتمیزی کی گئی، ایک آئی سی سی ایونٹ میں ٹیم سپورٹ اسٹاف کے ساتھ غلط رویہ برتا گیا، انٹرنیشنل میچ کے دوران تماشائیوں نے گالم گلوچ کی، ایک پلیئر کی جانب سے ہراسگی کا واقعہ سامنے آیا، اسی وجہ سے آئی سی

سی نے سنگاپور میں جاری اپنی میٹنگز میں اس معاملے پر بحث اور سخت اقدامات کا فیصلہ کیا ہے۔آئی سی سی کے چیف آپریٹنگ آفیسر ایان ہنگز اور سینئر لیگل کاؤنسل سیلی کلارک نے ویمنز کمیٹی، چیف ایگزیکٹیوز کمیٹی، ڈیولپمنٹ کمیٹی اور آئی سی سی بورڈ کو بھیجے گئے مراسلے میں واضح کیا کہ اس طرح کے واقعات کو کسی بھی صورت برداشت نہیں کیا جا سکتا، آئندہ ماہ ویمنز ورلڈ ٹوئنٹی 20 شیڈول ہے ٗ اس سے قبل ہی ہراسگی کے حوالے سے سخت پالیسی کا اجرا کیا جانا چاہیے۔

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…