اتوار‬‮ ، 19 جنوری‬‮ 2025 

ایشیا کپ میں پاکستان نے اپنا پہلا میچ جیت لیا

datetime 16  ستمبر‬‮  2018

ایشیا کپ میں پاکستان نے اپنا پہلا میچ جیت لیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان ایشیا کپ میں اپنے پہلے میچ میں ہانگ کانگ کی ٹیم کو8 وکٹوں سے ہرا دیا۔ ہانگ کانگ نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا۔ ہانگ کانگ کی ٹیم کو ابتدا میں ہی مشکلات کا سامنا کرنا پڑا، جب اس کے پہلے کھلاڑی نزاکت خان 17 کے… Continue 23reading ایشیا کپ میں پاکستان نے اپنا پہلا میچ جیت لیا

ایشیا کپ میں بھارت کی من مانی، سپر 4مرحلے میں پاکستان کے تمام میچز منتقل ،حیرت انگیز وجہ بتادی گئی

datetime 16  ستمبر‬‮  2018

ایشیا کپ میں بھارت کی من مانی، سپر 4مرحلے میں پاکستان کے تمام میچز منتقل ،حیرت انگیز وجہ بتادی گئی

دبئی(آئی این پی) ایشیا کپ کرکٹ ٹورنامنٹ میں بھارت نے اپنا اثرورسوخ استعمال کرتے ہوئے سپر 4مرحلے میں پاکستان کے میچز ابوظہبی میں طے کردیئے۔ٹورنامنٹ کے لیے گروپ اے میں پاکستان، بھارت اور کوالیفائر ہانگ کانگ کو رکھا گیا ہے،گروپ بی میں بنگلہ دیش، سری لنکا اور افغانستان کی ٹیمیں شامل ہیں، دونوں گروپس میں… Continue 23reading ایشیا کپ میں بھارت کی من مانی، سپر 4مرحلے میں پاکستان کے تمام میچز منتقل ،حیرت انگیز وجہ بتادی گئی

آسٹریلوی کرکٹر نے مجھے اسامہ کہہ کر پکارا تھا، معین علی کا انکشاف

datetime 16  ستمبر‬‮  2018

آسٹریلوی کرکٹر نے مجھے اسامہ کہہ کر پکارا تھا، معین علی کا انکشاف

لندن(سپورٹس ڈیسک) انگلش آل راؤنڈر معین علی نے کہا ہے کہ 2015کی ایشز سیریز میں ایک کینگرو کرکٹر نے انھیں اسامہ کہہ کر پکارا،انگلش اسپننگ آل راؤنڈر معین علی نے اپنی آٹوبائیوگرافی میں انکشاف کیا ہے کہ 2015کی ایشز سیریز کے کارڈف میں کھیلے گئے میچ میں ایک آسٹریلوی کھلاڑی نے انھیں اسامہ کہہ کر… Continue 23reading آسٹریلوی کرکٹر نے مجھے اسامہ کہہ کر پکارا تھا، معین علی کا انکشاف

دورہ سری لنکا کے دوران عادل رشید انگلینڈ کیلئے اہم ہتھیار ثابت ہوں گے : شین وارن

datetime 16  ستمبر‬‮  2018

دورہ سری لنکا کے دوران عادل رشید انگلینڈ کیلئے اہم ہتھیار ثابت ہوں گے : شین وارن

لندن(سپورٹس ڈیسک) آسٹریلیا کے سابق اسپن اسٹار شین وارن نے کہا ہے کہ دورہ سری لنکا کے دوران عادل رشید انگلینڈ کیلیے اہم ہتھیار ثابت ہوں گے۔ایک انٹرویو میں شین وارن نے کہا کہ دورہ سری لنکا کے دوران عادل رشید انگلینڈ کیلئے اہم ہتھیار ثابت ہوں گے تاہم اس کے ساتھ انھوں نے انگلش… Continue 23reading دورہ سری لنکا کے دوران عادل رشید انگلینڈ کیلئے اہم ہتھیار ثابت ہوں گے : شین وارن

کلائی ٹوٹنے کے باوجود تمیم اقبال کی ایک ہاتھ سے بیٹنگ

datetime 16  ستمبر‬‮  2018

کلائی ٹوٹنے کے باوجود تمیم اقبال کی ایک ہاتھ سے بیٹنگ

دبئی(سپورٹس ڈیسک)بنگلہ دیشی ٹیم کے اوپننگ بیٹسمین تمیم اقبال نے ایشیا کپ کرکٹ ٹورنامنٹ میں سری لنکا کے خلاف افتتاحی میچ میں بہادری کی مثال قائم کردی۔تمیم اقبال انجری کے باوجود ضرورت پڑنے پر بیٹنگ کیلئے دوبارہ میدان میں آ گئے جس پر انہیں سوشل میڈیا پر خوب سراہا گیا۔تمیم اننگز کے دوسرے ہی اوور… Continue 23reading کلائی ٹوٹنے کے باوجود تمیم اقبال کی ایک ہاتھ سے بیٹنگ

ویمنز ورلڈ ٹی ٹونٹی کرکٹ کپ ٹورنامنٹ 9 نومبر سے ویسٹ انڈیز میں شروع ہوگا

datetime 16  ستمبر‬‮  2018

ویمنز ورلڈ ٹی ٹونٹی کرکٹ کپ ٹورنامنٹ 9 نومبر سے ویسٹ انڈیز میں شروع ہوگا

دبئی (سپورٹس ڈیسک)انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کے زیر اہتمام ویمنز ورلڈ ٹی ٹونٹی کپ 9 نومبر سے 24 نومبر تک ویسٹ انڈیز میں کھیلا جائیگا ٗ میزبان ویسٹ انڈین ٹیم ایونٹ میں ٹائٹل کا دفاع کرے گی، پاکستان اور روایتی حریف بھارت کی ٹیمیں 11 نومبر کو آمنے سامنے ہوں گی۔ تفصیلات کے مطابق میگا ایونٹ… Continue 23reading ویمنز ورلڈ ٹی ٹونٹی کرکٹ کپ ٹورنامنٹ 9 نومبر سے ویسٹ انڈیز میں شروع ہوگا

نازی سیلوٹ پیش کرنے پر فٹبالر پر تاحیات پابندی عائد

datetime 16  ستمبر‬‮  2018

نازی سیلوٹ پیش کرنے پر فٹبالر پر تاحیات پابندی عائد

ایتھنز(سپورٹس ڈیسک)یونان کے ایک فٹبالر پر دوران میچ نازی سیلوٹ پیش کرنے پر تاحیات پابندی عائد کر دی گئی۔یونان کے کھلاڑی کیٹیڈس نے دوران میچ نازی ازم کے مشہور نشان کی طرح سیلوٹ کیا جس پر ملک کی فٹبال فیڈریشن نے سخت ایکشن لیتے ہوئے اس پر یونان کی ہر طرح کی قومی سطح کی… Continue 23reading نازی سیلوٹ پیش کرنے پر فٹبالر پر تاحیات پابندی عائد

زمبابوین کرکٹ ٹیم آئندہ ماہ بنگلہ دیش کا دورہ کرے گی : حتمی شیڈول کااعلان بعد میں کیا جائیگا

datetime 16  ستمبر‬‮  2018

زمبابوین کرکٹ ٹیم آئندہ ماہ بنگلہ دیش کا دورہ کرے گی : حتمی شیڈول کااعلان بعد میں کیا جائیگا

ہرارے (سپورٹس ڈیسک)زمبابوین کرکٹ ٹیم آئندہ ماہ بنگلہ دیش کا دورہ کرے گی۔ تفصیلات کے مطابق ابتدائی طور پر زمبابوے نے آئندہ برس جنوری میں بنگلہ دیش کا دورہ کرنا تھا تاہم اب دونوں ٹیموں کے درمیان سیریز اکتوبر میں کھیلی جائیگی ٗ دونوں ممالک کے بورڈز کے درمیان دو ٹیسٹ اور تین ایک روزہ… Continue 23reading زمبابوین کرکٹ ٹیم آئندہ ماہ بنگلہ دیش کا دورہ کرے گی : حتمی شیڈول کااعلان بعد میں کیا جائیگا

میتھیوماٹ2020ء تک آسٹریلین ویمن کرکٹ ٹیم کے کوچنگ کے فرائض سرانجام دینگے

datetime 16  ستمبر‬‮  2018

میتھیوماٹ2020ء تک آسٹریلین ویمن کرکٹ ٹیم کے کوچنگ کے فرائض سرانجام دینگے

میلبورن(سپورٹس ڈیسک)کرکٹ آسٹریلیا کی قومی ویمن کرکٹ ٹیم کے کوچ میتھیوماٹ کے معاہدے میں تین برس کی تجدید کے بعد ماٹ 2020ء سیزن کے آخر تک ویمن ٹیم کی کوچنگ جاری رکھیں گے۔ کرکٹ آسٹریلیا نے رواں برس شیڈول آئی سی سی ویمنز ون ڈے ورلڈکپ اور انگلینڈ ویمن کے خلاف ایشز سیریز کو مدنظر… Continue 23reading میتھیوماٹ2020ء تک آسٹریلین ویمن کرکٹ ٹیم کے کوچنگ کے فرائض سرانجام دینگے

Page 788 of 2262
1 779 780 781 782 783 784 785 786 787 788 789 790 791 792 793 794 795 796 797 2,262