رونالڈو نے پلیئر آف دا ائیر 2018 ایوارڈ جیت لیا
میڈرڈ (این این آئی)پرتگال کے اسٹارفٹ بالرکرسٹیا نو رونالڈو نے بہترین فٹ بالر آف دا ائیر 2018 کا ایوارڈ جیت لیا۔کرسٹیا نو رونالڈو نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ پلیئر آف دی ائیر کا ایوارڈ ان کے لیے اعزاز ہے، اپنی فیملی، دوستوں اور اسٹاف کا شکریہ ادا کرنا چاہتا ہوں۔انہوں نے کہا کہ… Continue 23reading رونالڈو نے پلیئر آف دا ائیر 2018 ایوارڈ جیت لیا