کوہلی نے سلمان ارشاد اور حارث رؤف کی تعریفوں کی پل باندھ دیئے
سڈنی(این این آئی)بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان ویرات کوہلی نے آسٹریلیا میں پریکٹس سیشن کے دوران لاہور قلندرز کے فاسٹ بولرز سلمان ارشاد اور حارث رؤف کا سامنا کر نے کے بعد تعریفوں کے پل باندھ دیئے ۔میڈیا رپورٹ کے مطابق بھارتی ٹیم آسٹریلیا کے خلاف ٹیسٹ میچ کھیلنے کیلئے سڈنی میں موجود ہے جہاں… Continue 23reading کوہلی نے سلمان ارشاد اور حارث رؤف کی تعریفوں کی پل باندھ دیئے