جمعرات‬‮ ، 23 جولائی‬‮ 2026 

اے ایچ سی ، پی سی بی گرلز کرکٹ کپ آج اسلام آباد میں کھیلا جائیگا

datetime 18  جنوری‬‮  2019 |

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان کرکٹ بورڈ کے زیر اہتمام آسٹریلین ہائی کمیشن کے تعاون سے اے ایچ سی ، پی سی بی گرلز کرکٹ کپ (آج )ہفتہ کو اسلام آباد میں کھیلا جائیگا ۔ آسٹریلین ہائی کمیشن کی منیجر پبلک ڈپلومیسی بشری ناز کے مطابق مر غزار کرکٹ گراونڈ میں کھیلے جانیوالے کرکٹ ٹورنامنٹ میں پاکستان کرکٹ بورڈ اور آسٹریلین

ہائی کمیشن کے اعلی حکام بھی شرکت کرینگے ۔ دوسری جانب آسٹریلیا کے قائم مقام ہائی کمشنر بریک باٹلے نے اسپیشل ایجوکیشن سکول فار گرلز ، مشعل ماڈل سکول ، پاکستان سوئٹ ہومز اور اسلام آباد ماڈل سکول فار گرلز آئی نائن ون میں جاری کرکٹ کیمپس کا دورہ بھی کیا وہ وہاں زیر تربیت طالبات کیساتھ کرکٹ بھی کھیلی ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Cognitive Manipulation


کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…