پاکستانی کرکٹرز کو آئی پی ایل میں کھیلتا دیکھنے کا خواہاں ہوں، وسیم خان
لاہور(آئی این پی ) پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے منیجنگ ڈائریکٹر( ایم ڈی) وسیم خان کا کہناہے کہ وہ پاکستانی کرکٹرز کو آئی پی ایل میں کھیلتا دیکھنے کے خواہاں ہیں۔ایک انٹرویو میں ایم ڈی پی سی بی وسیم خان کاکہنا تھا کہ وہ بھارتی کرکٹ بورڈ آفیشلز کے ساتھ بات چیت میں… Continue 23reading پاکستانی کرکٹرز کو آئی پی ایل میں کھیلتا دیکھنے کا خواہاں ہوں، وسیم خان