جمعرات‬‮ ، 23 جولائی‬‮ 2026 

پاکستان اورجنوبی افریقہ کے درمیان دوسر ون ڈے میچ آج کھیلا جائے گا

datetime 21  جنوری‬‮  2019 |

لاہور(این این آئی)پاکستان اورجنوبی افریقہ کی ٹیموں کے مابین کھیلی جانیوالی 5ون ڈے انٹرنیشنل میچوں کی سیریزکادوسرامیچ کل(آج) کوڈربن میں کھیلاجائے گا۔پہلے ون ڈے میچ میں پاکستان نے جنوبی افریقہ کو5وکٹوں سے شکست دی تھی۔دونوں ٹیموں کے درمیان تیسرا میچ 25 جنوری کو سنچورین، چوتھا میچ 27

جنوری کو جوہانسبرگ جبکہ پانچواں اور آخری میچ 30 جنوری کو کیپ ٹاؤن میں کھیلا جائے گا۔اس کے بعد دونوں ٹیموں کے درمیان تین ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل میچوں پر مشتمل سیریز کا پہلا میچ یکم فروری کو کیپ ٹاؤن، دوسرا میچ 3 فروری کو جوہانسبرگ جبکہ تیسرا اور آخری میچ 6 فروری کو سنچورین کھیلا جائے گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Cognitive Manipulation


کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…