رکی پونٹنگ باضابطہ طور پر آئی سی سی ہال آف فیم میں شامل
میلبورن(آئی این پی)آسٹریلیاکے سابق کپتان رکی پونٹنگ باضابطہ طور پر آئی سی سی ہال آف فیم میں شامل ہوگئے۔بھارت سے تیسرے ٹیسٹ کے موقع پر میلبورن کرکٹ گرانڈ میں انھیں یادگاری کیپ دی گئی، وہ ہال آف فیم کا حصہ بننے والے 25 ویں آسٹریلوی کرکٹر ہیں، پونٹنگ نے دنیا کے نامی گرامی کرکٹرز میں… Continue 23reading رکی پونٹنگ باضابطہ طور پر آئی سی سی ہال آف فیم میں شامل