جمعرات‬‮ ، 23 جولائی‬‮ 2026 

نسلی تعصب پر مبنی کلمات! معافی کے باوجودآئی سی سی نے سرفراز احمد کو سخت ترین سزا سنا دی

datetime 27  جنوری‬‮  2019 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)نسلی تعصب پر مبنی کلمات پاکستانی ٹیم کے کپتان سرفراز احمد کے گلے پڑ گئے ، نجی ٹی وی کے مطابق آئی سی سی نے ان پر 4ون ڈے انٹرنیشنل میچ کھیلنے پر پابندی لگا دی ہے ، جس کے بعد آج کے ایک روزہ میچ کیلئے کپتانی شعیب ملک کے حوالے کر دی گئی ہے ،واضح رہے کہ سرفراز احمد نے مذکورہ جنوبی افریقی کرکٹر سے معافی مانگ لی تھی لیکن اس کے باوجود آئی سی سی نے یہ سخت ترین قدم اٹھایا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Cognitive Manipulation


کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…