پیرالمپک کوالیفائنگ ٗاسرائیلی تیراک کی ملائیشیا میں داخلے پر پابندی ٗ انٹر نیشنل پیراالمپک کمیٹی کا مایوسی کا اظہار
کوالالمپور (این این آئی)ملائیشیا نے ٹوکیو پیرالمپکس 2020 کیلئے ہونے والے کوالیفائنگ مقابلوں میں شرکت کیلئے آنے والے اسرائیلی تیراک کے داخلے پر پابندی عائد کر دی جس پر انٹرنیشنل پیرالمپک کمیٹی نے مایوسی کا اظہار کر دیا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق ملائیشیا کی مشرقی ریاست ساراواک کے شہر کوچنگ میں 24 جولائی سے 4… Continue 23reading پیرالمپک کوالیفائنگ ٗاسرائیلی تیراک کی ملائیشیا میں داخلے پر پابندی ٗ انٹر نیشنل پیراالمپک کمیٹی کا مایوسی کا اظہار