جمعرات‬‮ ، 23 جولائی‬‮ 2026 

پشاور زلمی اور ٹپال دانے دار کے درمیان معاہدہ طے ،ٹپال دانے دار پشاور زلمی کا آفیشل ٹی پارٹنر بن گیا

datetime 2  فروری‬‮  2019 |

اسلام آباد (این این آئی)پشاور زلمی اور ٹپال دانے دار کے درمیان معاہدہ طے پاگیا،ٹپال دانے دار پشاور زلمی کا آفیشل ٹی پارٹنر بن گیا ۔میڈیا اور برانڈ ویلیو برانڈ کے اعتبار سے پاکستان سپر لیگ کی نمبرون فرنچائز پشاور زلمی اور ٹپال دانے دار کے درمیان پارٹنرشپ طے پاگئی۔پاکستان سپر لیگ سیزن فور کیلئے ٹپال دانے دار

پشاور زلمی کا آفیشل ٹی پارٹنر بن گیا۔ پشاور زلمی کے چیرمین جاوید آفریدی نے کہا کہ وہ ٹپال دانے دار کو زلمی فیملی میں خوش آمدید کہتے ہیں کہ ٹپال جیسے مستند برانڈ کا پشاورزلمی سے منسلک ہونا باعث اعزاز ہے ۔پشاور زلمی پاکستان سپر لیگ سیزن فور میں اپنا پہلا میچ پندرہ فروری کو دبئی میں کھیلے گا ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Cognitive Manipulation


کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…