سکواش کے میدان میں جان شیر خان کی خدمات کو رہتی دنیا تک یاد رکھا جائے گا : نا ظم اعلیٰ پشاور
پشاور(این این آئی)10 سال تک سکواش کی دنیا پر راج کرنے والے سابق چمپین جان شیر خان سے انکے گھر میں محمد عاصم خان (پشاور نا ظم اعلیٰ) ، ملک واجد ممبر صوبائی اسمبلی ((PK-75، ٹاون ممبر محمد صالح خان، انٹرنیشنل سکواش کوچ محبوب خان اور فارمر پاکستان سکواش نمبر 01امجد خان نے ملاقات کی۔… Continue 23reading سکواش کے میدان میں جان شیر خان کی خدمات کو رہتی دنیا تک یاد رکھا جائے گا : نا ظم اعلیٰ پشاور