پاکستان فٹ بال فیڈریشن کی منتخب نئی انتظامیہ نے فٹ بال ہاؤس کا چارج سنبھال لیا
لاہور(این این آئی) پاکستان فٹ بال فیڈریشن کے انتخابات کے بعد منتخب ہونے والی نئی انتظامیہ نے فٹ بال ہاؤس کا چارج سنبھال لیا، اس موقع پر قرآن خوانی اور دعا بھی کرائی گئی۔صدرپاکستان فٹ بال فیڈریشن سید اشفاق حسین، نائب صدر سردار نویدحیدر،عامرڈوگر اور ظاہر شاہ سمیت دیگر فٹ بال ہاؤس پہنچے اور قرآن… Continue 23reading پاکستان فٹ بال فیڈریشن کی منتخب نئی انتظامیہ نے فٹ بال ہاؤس کا چارج سنبھال لیا