جمعرات‬‮ ، 23 جولائی‬‮ 2026 

الینا سویٹولینا نے گیل مونفلزکے ساتھ رومانس کا اعتراف کر لیا

datetime 18  جنوری‬‮  2019 |

یلبورن(این این آئی)آسٹریلین اوپن کے دوران الینا سویٹولینا اور گیل مونفلز ٹینس کھیلنے کے ساتھ رومانس میں بھی مصروف رہے ،الینا سویٹولینا نے گیل مونفلزکے ساتھ رومانس کا اعتراف بھی کر لیا۔ میڈیارپورٹ کے مطابق یوکرین کی6 سیڈ الینا نے گیل کے ساتھ ڈیٹنگ کا اعتراف کیا ،وہ انھیں دوسرے

راؤنڈ کے میچ میں سپورٹ کرنے کیلئے خود الینا کے پلیئر باکس میں موجود تھے، الینا نے کہاکہ مجھ سے اس بارے میں آن کورٹ انٹرویو میں بھی پوچھا گیا جس کی میں توقع نہیں کررہی تھی، یہ حقیقت ہے کہ ہم دونوں یہاں پرکھیلنے کیلئے موجود مگر ایک دوسرے کو بھرپور سپورٹ بھی کررہے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Cognitive Manipulation


کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…