جمعہ‬‮ ، 17 جنوری‬‮ 2025 

پاکستان والی بال ٹیم ایشین کلب والی بال چمپئن شپ میں شرکت کریگی

datetime 18  جنوری‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان والی بال ٹیم رواں سال اپریل میں منعقدہونیوالی ایشین کلب والی بال چمپئن شپ میں شرکت کرئے گی ۔ تفصیلات کے مطابق 25اپریل سے 30اپریل تک چائینیز تائی پائے میں منعقد ہونیوالی چمپئن شپ کی تیاری کیلئے وفاقی وزیر برائے بین الصوبائی رابطہ ڈاکٹر فہمیدہ مرزا کی ہدایت پر ایشین کلب چمپئن شپ کی تیاریوں کیلئے تربیتی کیمپ پاکستان سپورٹس کمپلیکس کے حمیدی ہال میں لگایا گیا جس میں 22کھلاڑی ایرانی کوچ حامد مواحدی کی نگرانی میں دو

سیشن میں ٹریننگ کر رہے ہیں ۔ ہائی پرفارمنس تربیتی کیمپ میں شامل کھلاڑیوں میں علی حیدر، عبد اللہ ، محمد داود، عدنان، بلال خان ، آفاق خان ، محمد حماد، مظہر علی ، عثمان ، احتشام علی ، حامد یزمان، اسحق خان ، محمد وسیم ، احمد نذیر، افراز خان ، محمد رضوان، ثاقب خان ، زرناب خان ، انور خان ، فہد خان ، احمد مصطفی ، مراد خان اور نعمان خان شامل ہیں جبکہ ٹیم مینجمنٹ میں ایرانی کوچ حامد مواحدی ، مظہر حسین ، سعید احمد ، فضل احمد، اظہر محمود اور لئیق خان شامل ہیں ۔

موضوعات:



کالم



20 جنوری کے بعد


کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…