جمعرات‬‮ ، 23 جولائی‬‮ 2026 

پاکستان بھارت کو بدترین شکست دیکر ایشین جونیئراسکواش کا چمپئن بن گیا،پاکستان زندہ باد کے نعرے 

datetime 20  جنوری‬‮  2019 |

پتایا(این این آئی)پاکستان ایشین جونیئر اسکواش چمپئن شپ کے فائنل میں روایتی حریف بھارت کو شکست دے کر چمپئن بن گیا۔تھائی لینڈ کے شہر پتایا میں منعقدہ ایشین جونیئر اسکواش چمپئن شپ کا فائنل بھارت اور پاکستان کے درمیان کھیلا گیا جس میں پاکستان نے روایتی حریف بھارت کو 0۔2 سے شکست دی۔پاکستانی کھلاڑی فرحان ہاشمی اور عباس زیب نے فائنل میں شاندار کھیل کا مظاہرہ کیا اور جیت اپنے نام کی۔ پہلے فائنل

میں فرحان ہاشمی نے بھارت کے ویر چوٹرانی کو 2۔3 سے شکست دی، انہوں نے میچ 2۔11، 9۔11، 7۔11، 11۔5، 9۔11 سے جیتا۔جب ہ عباس زیب نے بھارتی حریف اتکرش بیہانی کے خلاف 0۔3 سے فتح سمیٹی، انہوں نے دوسرے فائنل میچ میں 4۔11، 2۔11، 6۔11 سے بھارتی کھلاڑی کو شکست دی۔پاکستانی کھلاڑیوں نے چمپئن شپ کا ٹائٹل جیتنے کے بعد پاکستان زندہ باد کے نعرے لگائے اور سجدہ شکر بھی ادا کیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Cognitive Manipulation


کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…