منگل‬‮ ، 01 جولائی‬‮ 2025 

سری لنکا اور آسٹریلیا کے درمیان دو ٹیسٹ میچوں پر مشتمل سیریز کا آغاز24 جنوری سے ہو گا

datetime 20  جنوری‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کولمبو(این این آئی) سری لنکا اور آسٹریلیا کے درمیان دو ٹیسٹ میچوں پر مشتمل سیریز کا آغاز 24 جنوری سے ہو گا۔ شیڈول کے مطابق سری لنکا اور آسٹریلیا کے درمیان دو ٹیسٹ میچوں پر مشتمل سیریز کا آغاز24 جنوری سے ہو گا اس سلسلے میں سری لنکا نے رواں ماہ آسٹریلیا کے خلاف شیڈول ٹیسٹ سیریز

کیلئے سکواڈ کا اعلان کر دیاتھا ٗ اعلان کردہ سکواڈ کپتان دنیش چندیمل، دیمتھ کرونارتنے، لاہیرو تھریمانے، کوسل مینڈس، سدیرا سمارا وکراما، دھنن جایا ڈی سلوا، روشن سلوا، نیروشن ڈکویلا، کوسل پریرا، لکشن سنداکن، سرنگا لکمل، نووان پرادیپ، لاہیرو کمارا، دشمانتھا چمیرا اور کاسن راجیتھا پر مشتمل ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حکمت کی واپسی


بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…

گردش اور دھبے

وہ گائوں میں وصولی کیلئے آیا تھا‘ اس کی کمپنی…