جمعرات‬‮ ، 23 جولائی‬‮ 2026 

ویسٹ انڈیزاور انگلینڈ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان پہلا ٹیسٹ میچ23 جنوری سے شروع ہوگا

datetime 20  جنوری‬‮  2019 |

کنگسٹن (این این آئی) ویسٹ انڈیز اور انگلینڈ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان تین ٹیسٹ میچوں پر مشتمل سیریز کا پہلا میچ23 جنوری سے برج ٹاؤن میں شروع ہوگا۔ شیڈول کے مطابق ویسٹ انڈیز اور انگلینڈ کے درمیان پہلا ٹیسٹ میچ 23 سے 27 جنوری، دوسرا ٹیسٹ 31 جنوری سے 4 فروری جبکہ تیسرا اور آخری ٹیسٹ میچ 9 سے 13 فروری تک کھیلا جائے گا۔ ون ڈے انٹرنیشنل سیریز سے قبل انگلش ٹیم 17 فروری کو پریکٹس میچ میں اپنی تیاریوں کی

جانچ کرے گی، انگلینڈ اور ویسٹ انڈیز کے درمیان پہلا ون ڈے 20 فروری، دوسرا میچ 22 فروری، تیسرا ون ڈے 25 فروری، چوتھا ون ڈے 27 فروری جبکہ پانچواں اور آخری ون ڈے 2 مارچ کو کھیلا جائے گا۔ اس کے بعد دونوں ٹیموں کے درمیان تین ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل میچوں کی سیریز کھیلی جائے گی اور اس سلسلے کا پہلا میچ 5 مارچ، دوسرا ٹی ٹونٹی کرکٹ میچ 8 مارچ جبکہ تیسرا اور آخری ٹی ٹونٹی کرکٹ میچ 10 مارچ کو کھیلا جائے گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Cognitive Manipulation


کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…