ہمیں اپنی مسلح افواج پر فخر ہے ، ہم دشمنوں کے ساتھ بھی ایسا سلوک کرتے ہیں،شاہد خان آفریدی نے بھارتیوں کو آگ لگادی
دبئی(آن لائن)سابق کپتان شاہد آفریدی نے ٹوئٹر پر بھارتی پائلٹ ونگ کمانڈر ابھی نندن کی ویڈیو شیئر کرتے ہوئے کہا کہ ہمیں اپنی مسلح افواج پر فخر ہے۔ ہم دشمنوں کے ساتھ بھی ایسا سلوک کرتے ہیں، بھارت کی جانب سے شروع کیا جانے والا جنگ کا فتور ختم ہونا چاہیے۔شاہد آفریدی نے مزید کہا… Continue 23reading ہمیں اپنی مسلح افواج پر فخر ہے ، ہم دشمنوں کے ساتھ بھی ایسا سلوک کرتے ہیں،شاہد خان آفریدی نے بھارتیوں کو آگ لگادی











































