لاہور(این این آئی)پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کوچ باب وولمر کی 12ویں برسی (آج) پیر کو منائی جائیگی۔ تفصیلات کے مطابق باب وولمر 2005میں پاکستان کرکٹ ٹیم کے کوچ مقرر ہوئے تھے ،حکومت پاکستان کی طرف سے باب وولمر کی وفات کے5 روز بعد 23 مارچ 2007 انہیں ستارہ امتیاز کا اعزاز دیا گیا تھا، پاکستانی کرکٹ ٹیم کے سابق آل رانڈر رانا نوید الحسن نے سابق کوچ باب وولمر کی پاکستان کے خدمات کو سراہا۔
پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کوچ باب وولمر کی 12ویں برسی آج منائی جائیگی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
Cognitive Manipulation
-
مہنگے پیٹرول کی چُھٹی، پاکستان اور چین کے درمیان بڑا معاہدہ طے پا گیا
-
امریکا فرارہونے کی کوشش میں لاہور ایئرپورٹ سےگرفتار ہائی پروفائل شخصیا ت کے کیس میں ڈرامائی موڑ
-
عوام کے لیے اہم خبر، پیٹرولیم ڈویژن کی نئی اپڈیٹ جاری
-
تعلیمی اداروں میں گرمیوں کی تعطیلات میں توسیع ہوگی یانہیں؟اہم خبر آگئی
-
معروف سابق ماڈل کی افسوسناک حالت نے سب کو چونکا دیا، کہانی آپ کو افسردہ کردے گی
-
حکومت کی جانب سے ملازمین کی تنخواہوں، الائونسز میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری
-
موبائل فون صارفین کے لیے خوشخبری، بڑی سہولت مل گئی!
-
لامین یمال کے والد کی عمر جان کر مداح حیران، سوشل میڈیا پر نئی بحث چھڑ گئی
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں پھر اضافہ کردیا
-
3 سالہ بھتیجی کو بےدردی سےہلاک کرنے والی سفاک چاچی کے سنسنی خیز انکشافات
-
سونے کی قیمتوں میں آج پھر بڑا اضافہ
-
پیٹرولیم مصنوعات کی یومیہ قیمتیں، اہم مذاکرات
-
معروف سابق ماڈل سحرش کی موجودہ حالت نے سب کو چونکا دیا



















































