ورلڈ کپ میں چار میچز جیتنے کے بعد اعتماد بڑھا ہے، بولٹ
لندن (آن لائن ) نیوزی لینڈ کے سٹار فاسٹ بائولر ٹرینٹ بولٹ نے کہا ہے کہ ورلڈ کپ میں چار میچز جیتنے کے بعد اعتماد بڑھا ہے۔ انہوں نے کہا کہ اب وہ میگا ایونٹ کے بقیہ میچز میں حریف بلے بازوں کے چیلنج سے نمٹنے کیلئے مزید اچھی طرح سے تیار ہیں۔ نیوزی لینڈ… Continue 23reading ورلڈ کپ میں چار میچز جیتنے کے بعد اعتماد بڑھا ہے، بولٹ











































