پاکستان کرکٹ ٹیم کے عظیم کپتان مصباح الحق نے اپنی 45ویں سالگرہ منائی، آئی سی سی کے نیک تمنائوں کے پیغامات
لاہور (این این آئی)پاکستان کرکٹ ٹیم کے عظیم کپتان مصباح الحق نے اپنی 45ویں سالگرہ منا ئی۔انٹرنیشنل کرکٹ کونسل( آئی سی سی) کی جانب سے انہیں نیک تمنائوں کے پیغامات بھیجے گئے۔سوشل میڈیاپر مصباح الحق کے مداحوں کی جانب سے بھی مبارکباد کا سلسلہ بھی دن بھر جاری رہا ۔مصباح الحق 28 مئی 1974ء کوپنجاب… Continue 23reading پاکستان کرکٹ ٹیم کے عظیم کپتان مصباح الحق نے اپنی 45ویں سالگرہ منائی، آئی سی سی کے نیک تمنائوں کے پیغامات