جمعہ‬‮ ، 19 دسمبر‬‮ 2025 

پاکستان کا مقابلہ بھرپور قوت اور حاضر دماغی سے کرینگے ، ویرات کوہلی

datetime 14  جون‬‮  2019

پاکستان کا مقابلہ بھرپور قوت اور حاضر دماغی سے کرینگے ، ویرات کوہلی

ناٹنگھم(آن لائن ) بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان ویرات کوہلی نے کہا کہ وہ ورلڈکپ 2019 کے سب سے بڑے ٹاکرے میں پاکستان کا مقابلہ بھرپور قوت اور حاضر دماغی سے کریں گے۔کوہلی کا کہنا ہے کہ پاکستان کیخلاف میچ میں بھارت کی ٹیم اپنی بہترین کارکردگی دکھائے گی، ہم ایک پلان کے مطابق حریف… Continue 23reading پاکستان کا مقابلہ بھرپور قوت اور حاضر دماغی سے کرینگے ، ویرات کوہلی

پاکستان کو ورلڈ کپ میں رہنے کیلئے بھارت کے خلاف میچ جیتنا ہوگا، وقار یونس

datetime 14  جون‬‮  2019

پاکستان کو ورلڈ کپ میں رہنے کیلئے بھارت کے خلاف میچ جیتنا ہوگا، وقار یونس

اسلام آباد (این این آئی)قومی ٹیم کے سابق کپتان وقار یونس نے کہا ہے کہ آسٹریلیا کے خلاف میچ میں شکست کے بعد بھارت کے خلاف مقابلے میں فتح کے لیے پاکستان کی ٹیم کو اپنا بہترین کھیل پیش کرنا ہوگا۔سابق ہیڈ کوچ وقار یونس نے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کیلئے لکھے گئے… Continue 23reading پاکستان کو ورلڈ کپ میں رہنے کیلئے بھارت کے خلاف میچ جیتنا ہوگا، وقار یونس

آسڑیلیا کیخلاف ورلڈ کپ کے اہم میچ میں شعیب ملک صفر پر آؤٹ ہونے کے بعد تنقید کی زد میں آگئے

datetime 14  جون‬‮  2019

آسڑیلیا کیخلاف ورلڈ کپ کے اہم میچ میں شعیب ملک صفر پر آؤٹ ہونے کے بعد تنقید کی زد میں آگئے

مانچسٹر (این این آئی)ٹاؤنٹن میں آسڑیلیا کے خلاف ورلڈ کپ کے اہم میچ میں سابق کپتان شعیب ملک صفر پر آؤٹ ہونے کے بعد تنقید کی زد میں آگئے ۔ تفصیلات کیمطابق 37 سالہ شعیب ملک کے ون ڈے کیرئیر میں یہ 14واں موقع تھا جب وہ کوئی رن بنائے بغیر پویلین لوٹ گئے اور… Continue 23reading آسڑیلیا کیخلاف ورلڈ کپ کے اہم میچ میں شعیب ملک صفر پر آؤٹ ہونے کے بعد تنقید کی زد میں آگئے

پی سی بی کی جنوبی افریقا اور افغانستان کی کرکٹ ٹیموں کو پاکستان آنے کی دعوت

datetime 14  جون‬‮  2019

پی سی بی کی جنوبی افریقا اور افغانستان کی کرکٹ ٹیموں کو پاکستان آنے کی دعوت

لاہور (این این آئی)پاکستان کرکٹ بورڈ کے جنوبی افریقا اور افغانستان کرکٹ بورڈ کے حکام سے رابطے ہوئے جس میں پی سی بی نے دونوں بورڈز کو پاکستان میں مختصر دورانیے کی سیریز کھیلنے کیلئے دعوت دی ہے۔پی سی بی ذرائع کے مطابق جنوبی افریقا اور افغانستان کے ساتھ سیریز کیلئے بات چیت جاری ہے،… Continue 23reading پی سی بی کی جنوبی افریقا اور افغانستان کی کرکٹ ٹیموں کو پاکستان آنے کی دعوت

بھارت کے خلاف میچ دباؤ کا حامل ہے، ہر حال میں جیتنا ہو گا، امام الحق

datetime 14  جون‬‮  2019

بھارت کے خلاف میچ دباؤ کا حامل ہے، ہر حال میں جیتنا ہو گا، امام الحق

اسلام آباد (این این آئی)قومی ٹیم کے نوجوان اوپنر امام الحق نے کہا ہے کہ بھارت کے خلاف میچ دباؤ کا حامل ہے، ہر حال میں جیتنا ہو گا۔ ایک سوال کے جواب میں اوپننگ بلے باز امام الحق نے بھارت کے خلاف میچ کے حوالے سے سوال پر کہا کہ ہمارا ایک میچ بارش… Continue 23reading بھارت کے خلاف میچ دباؤ کا حامل ہے، ہر حال میں جیتنا ہو گا، امام الحق

روایتی حریف بھارت سے میچ، وقار یونس نے کس اہم کھلاڑی کو ڈراپ کرنے کا مشورہ دے دیا؟

datetime 14  جون‬‮  2019

روایتی حریف بھارت سے میچ، وقار یونس نے کس اہم کھلاڑی کو ڈراپ کرنے کا مشورہ دے دیا؟

مانچسٹر(این این آئی)سابق ہیڈ کوچ وقار یونس نے شعیب ملک کو ڈراپ کرنے کا مشورہ دیدیا ۔ ایک انٹرویو میں وقار یونس نے کہاکہ روایتی حریف بھارت کے خلاف میچ میں پاکستان کو 4 پیسرز اور اسپنر شاداب خان کے ساتھ میدان میں اترنا چاہیے۔آئی سی سی کیلئے اپنے کالم میں وقار یونس نے کہا… Continue 23reading روایتی حریف بھارت سے میچ، وقار یونس نے کس اہم کھلاڑی کو ڈراپ کرنے کا مشورہ دے دیا؟

پی ایس ایل فائیو : راولپنڈی اور ملتان کے گراؤنڈز کی تزئین کیلئے ٹینڈرز طلب

datetime 14  جون‬‮  2019

پی ایس ایل فائیو : راولپنڈی اور ملتان کے گراؤنڈز کی تزئین کیلئے ٹینڈرز طلب

لاہور(این این آئی)پاکستان سپر لیگ کے پانچویں ایڈیشن کیلئے کرکٹ بورڈ نے جن گراؤنڈز کا انتخاب کیا ہے ان میں راولپنڈی اور ملتان کے اسٹیڈیمز بھی شامل ہیں جن کی تزئین و آرائش کے لیے ٹینڈرز طلب کر لیے گئے۔راولپنڈی اور ملتان کے اسٹیڈیمز کی تزئین و آرائش کیلئے 150 دن کی مدت مقرر کی… Continue 23reading پی ایس ایل فائیو : راولپنڈی اور ملتان کے گراؤنڈز کی تزئین کیلئے ٹینڈرز طلب

آسٹریلوی کرکٹر ڈیوڈ وارنر کا ٹائونٹن میں میچ کے دوران پاکستانی شائقین کے طرز عمل پر خوشی کا اظہار

datetime 14  جون‬‮  2019

آسٹریلوی کرکٹر ڈیوڈ وارنر کا ٹائونٹن میں میچ کے دوران پاکستانی شائقین کے طرز عمل پر خوشی کا اظہار

نائونٹن (این این آئی)آسٹریلوی کرکٹر ڈیوڈ وارنر نے ٹائونٹن میں میچ کے دوران پاکستانی شائقین کے طرز عمل پر خوشی کا اظہار کیا ہے۔ڈیوڈ وارنر نے سوشل میڈیا پر اپنی تصویری کہانی میں پاکستانی شائقین کرکٹ کی تعریف کی ہے۔

ایم ڈی وسیم خان نے اپنا ڈیلی الائونس کم کرکے 320کے بجائے دو سو ڈالرز کردیا

datetime 14  جون‬‮  2019

ایم ڈی وسیم خان نے اپنا ڈیلی الائونس کم کرکے 320کے بجائے دو سو ڈالرز کردیا

اسلام آباد (این این آئی)وزیر اعظم عمران خان اور کابینہ کی مراعات میں کمی کے بعد پاکستان کرکٹ بورڈ کے ایم ڈی وسیم خان نے اپنا ڈیلی الائونس کم کرکے 320کے بجائے دو سو ڈالرز کردیا ہے۔میڈیارپورٹ کے مطابق وہ ورلڈ کپ کیلئے انگلینڈ میں بیس دن قیام کریں گے تاہم وسیم خان نے صرف… Continue 23reading ایم ڈی وسیم خان نے اپنا ڈیلی الائونس کم کرکے 320کے بجائے دو سو ڈالرز کردیا

1 601 602 603 604 605 606 607 608 609 610 611 2,329