بابراعظم نے ویرات کوہلی کو اپنا آئیڈیل قرار دیدیا
مانچسٹر(این این آئی)قومی ٹیم کے مڈل آرڈر بلے باز بابر اعظم نے بھارتی ٹیم کے کپتان ویرات کوہلی کو اپنا آئیڈیل قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ ان کی ویڈیوز دیکھ کر اپنے کھیل کو بہتر بنانے کی کوشش کرتا ہوں۔میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے قومی ٹیم کے بلے باز بابر اعظم نے کہا… Continue 23reading بابراعظم نے ویرات کوہلی کو اپنا آئیڈیل قرار دیدیا











































