جمعرات‬‮ ، 26 دسمبر‬‮ 2024 

شائقین نے ٹیم میں آپریشن کلین اپ کا مطالبہ کردیا

datetime 17  جون‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(این این آئی) ورلڈ کپ میں بھارت کیخلاف شکست کے بعد شائقین نے ٹیم میں آپریشن کلین اپ کا مطالبہ کردیا، کپتانی سرفراز احمد کے بس کی بات نہیں، شعیب ملک اور محمد حفیظ جیسے ٹیم پر بوجھ بننے والے کھلاڑیوں کو فوری طور پر نکال باہر کرنا چاہیے۔اگر کھلاڑی کھیل نہیں سکتے تو خدارا کرکٹ کی جان چھوڑ دیں، وزیراعظم سیاستدانوں کی طرح کھلاڑیوں کا بھی احتساب کریں، بھارت کے ہاتھوں شرمناک شکست کے بعد شائقین کرکٹ

انتہائی برہم دکھائی دیے، انھوں نے فوری طور پر قومی ٹیم میں آپریشن کلین اپ کا بھی مطالبہ کردیا۔شائقین کا کہنا تھا کہ وزیراعظم عمران خان کی ہدایات کی روشنی میں پاکستان کرکٹ ٹیم کو ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے چاہیے تھی لیکن افسوس دنیا ئے کرکٹ کی بڑی اتھارٹی کے مشورے کو بھی نظر اندازکردیا گیا، دنیا کی تمام ٹیموں سے ہار جاتے تو ہمیں افسوس ہوتا لیکن بھارت سے ہار کسی صورت قبول نہیں،شرمناک شکست نے سرشرم سے جھکا دیے ہیں۔

موضوعات:



کالم



کرسمس


رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…

چھوٹی چھوٹی باتیں

اسلام آباد کے سیکٹر ایف ٹین میں فلیٹس کا ایک ٹاور…

26نومبر کی رات کیا ہوا؟

جنڈولہ ضلع ٹانک کی تحصیل ہے‘ 2007ء میں طالبان نے…

بے چارہ گنڈا پور

علی امین گنڈا پور کے ساتھ وہی سلوک ہو رہا ہے جو…

پیلا رنگ

ہم کمرے میں بیس لوگ تھے اور ہم سب حالات کا رونا…

ایک ہی بار

میں اسلام آباد میں ڈی چوک سے تین کلومیٹر کے فاصلے…