بدھ‬‮ ، 15 جنوری‬‮ 2025 

سرفراز احمد میچ کے دوران جمائیاں لیتے رہے، شہری نے عمران خان سے سٹیزن پورٹل پر شکایت کر دی

datetime 17  جون‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد( آن لائن )ورلڈ کپ میں بھارت کے خلاف میچ میں قومی ٹیم کی ناقص کارگردگی کے بعد عوام نے وزیراعظم عمران خان سے شکایات کرنا شروع کر دی۔تفصیلات کے مطابق گذشتہ روز پاک بھارت ٹاکرے میں پاکستان کو شکست کا سامنا کرنا پڑا۔پاکستانی عوام بھی پاکستان کی بھارت کے ہاتھوں شکست کے بعد قومی کھلاڑیوں کے لیے نفرت کا مظاہرہ کر رہی ہے۔پاکستانی شائقین نے بد ترین کارکردگی پر برہمی کا اظہار کیا ہے۔کرکٹ شائقین نے اپنی شکایت

اب وزیراعظم عمران خان تک پہنچا دی۔میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ شہری اویس نے بھارت سے میچ ہارنے کے بعدسٹیزن پورٹل پر شکایت کی۔شہری نے شکایت میں کہا ہے کہ کپتان سرفراز احمد میچ کے دوران جمائیاں لیتے رہے۔جب کہ دوسری جانب ٹویٹر پر اپنے پیغام میں صارفین نے سرفراز سے ٹیم کی کپتانی واپس لینے کا مطالبہ بھی کیا ہے۔سوشل میڈیا پر باقاعدہ ایک ٹرینڈ بھی متعارف کروایا گیا ہے۔ جس میں سرفراز کو گھر بھیجنے کا مطالبہ کیا گیا ہے۔

موضوعات:



کالم



افغانستان کے حالات


آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…