لندن، کرکٹ ورلڈ کپ،پہلے میچ میں پاکستانی نژاد جنوی افریقن لیگ سپنر عمران طاہر نے پہلی گیند پر وکٹ حاصل کرلی
لندن (آن لائن) کرکٹ ورلڈ کپ 2019 کا آغاز، انگلینڈ اورجنوبی افریقہ کے مابین پہلے میچ میں پاکستانی نژاد جنوی افریقن لیگ سپنر عمران طاہر نے پہلی گیند پر وکٹ حاصل کی جبکہ نگلینڈ کے بین سٹوکس نے جنوبی افریقی بلے باز پھلکا واٹیو کا ناقابل یقین کیچ پکڑا، میڈیا رپورٹس کے مطابق جمعرات… Continue 23reading لندن، کرکٹ ورلڈ کپ،پہلے میچ میں پاکستانی نژاد جنوی افریقن لیگ سپنر عمران طاہر نے پہلی گیند پر وکٹ حاصل کرلی