بدھ‬‮ ، 15 جنوری‬‮ 2025 

سرفراز کنفیوژتھے، غلط فیصلے کیئے،انہوں نے کیا غلطی کی اور اگر میں ہوتا تو کیا کرتا؟سچن ٹنڈولکرنے بڑے دعوے کردیئے

datetime 17  جون‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

مانچسٹر (این این آئی)بھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان سچن ٹنڈولکر نے کپتان سرفراز احمد کو تنقید کا نشانہ بناتے ہو ئے کہا ہے کہ سرفراز احمد کنفیوژتھے انہوں نے غلط فیصلے کئے۔بھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان سچن ٹنڈولکر نے ایک انٹرویو میں بڑے میچ میں پاکستان ٹیم کے کپتان سرفراز احمد کنفیوژتھے، جس کے باعث انہوں نے غلط فیصلے کئے۔انہوں نے کہاکہ راہول شرما اور کوہلی کی بیٹنگ کے دوران درست فیلڈنگ نہیں لی گئی، وہاب ریاض کی

بولنگ کے دوران شارٹ مڈ وکٹ پر فیلڈر لیا، شاداب خان کی بولنگ کے دوران سلپ میں فیلڈر کھڑا کر دیا۔انہوں نے کہا کہ ان کنڈیشنز میں لیگ اسپنر کے لیئے بال گرپ کرنا مشکل ہوتا ہے، بڑے میچ کیلئے اپروچ درست نہیں تھی، سوچ بچار اور کچھ ہٹ کر کرنے کی کمی تھی۔سچن نے کہا کہ بال موو نہ کر رہا ہو تو اوور دی وکٹ بولنگ جاری نہیں رکھی جاتی، میں ہوتا تو بولروں کو کچھ مختلف کرنے کا کہتا میں نے کبھی سوچا نہیں تھا کہ ہم وکٹ کھوئیں گے۔



کالم



افغانستان کے حالات


آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…