سابق کپتان مصباح الحق کو پی سی بی میں کونسی ذمہ داریاں دی جا سکتی ہیں ، امکان روشن
اسلام آباد (این این آئی)سابق کپتان مصباح الحق اور محمد اکرم کو نئے کوچنگ سیٹ اپ کا حصہ بنانے کا امکان روشن ہوگیا ۔پی سی بی کے مجوزہ پلان کے مطابق مصباح الحق کو ہیڈ کوچ یا بیٹنگ کوچ کی ذمہ داریاں سونپی جاسکتی ہیں۔ بولنگ کوچ کے لیے پشاور زلمی کے ہیڈ کوچ اور… Continue 23reading سابق کپتان مصباح الحق کو پی سی بی میں کونسی ذمہ داریاں دی جا سکتی ہیں ، امکان روشن











































