مصباح الحق نے قومی ٹیم کو ذہنی طور پر کمزور قرار دیدیا،میچ کے آغاز سے ہی کیا ہوتا رہا؟بڑا دعویٰ کردیا
لاہور(این این آئی) قومی ٹیم کے سابق کپتان مصباح الحق نے ٹیم کو ذہنی طور پر کمزور قرار دیدیا۔ورلڈکپ میں بھارت کے ہاتھوں قومی ٹیم کی شکست پر مصباح الحق نے کہا کہ پاکستان ٹیم ذہنی طور پر کمزور ہے، میچ کے آغاز سے ہی قومی ٹیم دباؤ میں تھی جس کی وجہ سے کھلاڑیوں… Continue 23reading مصباح الحق نے قومی ٹیم کو ذہنی طور پر کمزور قرار دیدیا،میچ کے آغاز سے ہی کیا ہوتا رہا؟بڑا دعویٰ کردیا