کرس گیل دو برس بعد کیریبین پریمیر لیگ میں دوبارہ جمیکا تلاواز کو جوائن کریں گے
کنگسٹن (این این آئی) جارح مزاج ویسٹ انڈین بلے باز کرس گیل دو برس بعد کیریبین پریمیر لیگ میں جمیکا تلاواز کو جوائن کریں گے۔ گیل کی زیر قیادت تلاواز کو 2013ء اور 2016ء میں سی پی ایل ٹائٹلز جیتنے کا اعزاز حاصل ہے تاہم 2017ء میں انہوں نے سینٹ کٹس اینڈ نیوس میں شمولیت… Continue 23reading کرس گیل دو برس بعد کیریبین پریمیر لیگ میں دوبارہ جمیکا تلاواز کو جوائن کریں گے











































