ہفتہ‬‮ ، 07 مارچ‬‮ 2026 

سری لنکا کیخلاف سیریز کیلئے سکواڈ میں احمد شہزاد ، عمر اکمل کو شامل کئے جانے کا قوی امکان

datetime 16  ستمبر‬‮  2019 |

لاہور( این این آئی)سری لنکا کے خلاف ہوم سیریز کیلئے سکواڈ میں احمد شہزاد اور عمر اکمل کو بھی شامل کئے جانے کا قوی امکان ہے ۔احمد شہزاد دو سال بعد جبکہ عمر اکمل ایک سال بعد انٹرنیشنل کرکٹ میں واپسی کریں گے۔ احمد شہزاد ممنوعہ ادویات کے استعمال کرنے پر انٹرنیشنل کرکٹ سے دور رہے۔بتایاگیاہے کہ ممکنہ سکواڈ میں احمد شہزاد اور عمر اکمل

کو گرین سگنل دیدیا گیا ہے۔ احمد شہزاد نے آخری ون ڈے انٹرنیشنل 2017 میں سری لنکا کے خلاف کھیلا تھا جبکہ آخری ٹی ٹونٹی سکاٹ لینڈ کے خلاف 2018 میں کھیلا تھا۔عمر اکمل نے آخری ون ڈے 2019 میں آسٹریلیا کے خلاف کھیلا جبکہ ٹی ٹونٹی 2016 میں ویسٹ انڈیز کے خلاف کھیلا تھا۔ قومی ٹیم کے حتمی 16 کھلاڑیوں کا اعلان 23 ستمبر کو کیا جائیگا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



عربوں کا کیا قصورہے؟


ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…

ہائوس آف شریف

جنرل غلام جیلانی نے جنرل ضیاء الحق کو آرمی چیف…

نواز شریف کی سیاست میں انٹری

لارنس گارڈن کے کرکٹ گرائونڈ میں میچ چل رہا تھا‘…

چوہے کھانا بند کریں

ہندوستان کا کوئی شہزادہ مہاتما بودھ کے پاس گیا…

رعونت پر بکھری ہوئی خاک

کراچی میں وسیم انصاری نام کا ایک چھوٹا سا سٹیج…

وہ واقعہ جو کتاب میں نہیں

1999ء میں دو وزیراعظم ہانگ کانگ میں ایک ہی ہوٹل…

بخاریؒ کو امام بنانے والے لوگ

نویں صدی کا شہر بخاراتھا اور اس شہر میں ایک سادہ…

شوگر کے مریضوں کے لیے

گرو زاہد سے میرا رابطہ ایک ویڈیو کلپ سے ہوا تھا‘…

بسنت کے معاملے میں

یہ آج سے پندرہ برس پرانی بات ہے‘ میں اپنے بچوں…