کرکٹر عماد وسیم بھی شادی کے بعد کس چیز سے بیزار ہو گئے ، حیرت انگیز طور پر اظہار کر دیا
کراچی( آن لائن )دیگر کرکٹرز کی طرح قومی کرکٹرعماد وسیم بھی ٹیسٹ کرکٹ کھیلنے سے بیزار دکھائی دیتے ہیں۔ انہوں نے ٹیسٹ کرکٹ میں عدم دلچسپی کا اظہار کرتے ہوئے کہاہے کہ انجریز کا شکار رہنیکے سبب ٹیسٹ کرکٹ کھیلنا مشکل ہوگا۔عماد وسیم ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں پاکستان کے لیے لمبے عرصے… Continue 23reading کرکٹر عماد وسیم بھی شادی کے بعد کس چیز سے بیزار ہو گئے ، حیرت انگیز طور پر اظہار کر دیا









































