سری لنکن کرکٹ بورڈ کی جانب سے اپنی ٹیم پاکستان بھیجنے سے قبل پھر سکیورٹی انتظامات کا جائزہ لینے کا فیصلہ، پی سی بی کا ردِ عمل بھی سامنے آ گیا
لاہور(این این آئی) سری لنکن کرکٹ بورڈ کی جانب سے اپنی ٹیم پاکستان بھیجنے سے قبل ایک بار پھر سکیورٹی انتظامات کا جائزہ لینے کے فیصلے پر پاکستان کرکٹ بورڈ کا ردِ عمل سامنے آ گیا ہے۔ذرائع کے مطابق پی سی بی کے ترجمان نے کہا ہے کہ سری لنکن بورڈ نے سکیورٹی انتظامات کا… Continue 23reading سری لنکن کرکٹ بورڈ کی جانب سے اپنی ٹیم پاکستان بھیجنے سے قبل پھر سکیورٹی انتظامات کا جائزہ لینے کا فیصلہ، پی سی بی کا ردِ عمل بھی سامنے آ گیا











































