منگل‬‮ ، 21 جولائی‬‮ 2026 

ٹی ٹوئنٹی رینکنگ ،شاداب خان اور فہیم اشرف کے درمیان سوشل میڈیا پر دلچسپ مکالمہ

datetime 25  ستمبر‬‮  2019 |

کراچی(این این آئی)ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کی رینکنگ کو لے کر پاکستانی کرکٹرز شاداب خان اور فہیم اشرف کے درمیان سوشل میڈیا پر دلچسپ مکالمہ دیکھنے کو ملا۔ٹی 20 کرکٹ میں بولرز کی نئی رینکنگ میں فہیم اشرف دسویں پوزیشن پر ہیں جبکہ شاداب کا تیسرا نمبر ہے۔رینکنگ جاری ہونے کے بعد فہیم اشرف نے آئی سی سی کی

ٹوئٹ کو ہی آگے بڑھاتے ہوئے شاداب کو مخاطب کیا اور پنجابی میں لکھا کہ بھائی میں تمہارے پیچھے آرہا ہوں۔۔بچ کے رہنا میرے فارم لگی ہوئی ہے۔۔۔تیرے بھائی کی گیندیں بہت تیز ہو رہی ہیں۔اس پر شاداب خان بھی چپ نہیں رہے اور انہیں جواب دیا کہ کوئی نہیں ویر جی (بھائی جی)اپنی بھی گوگلی جگہ پر ہورہی، ایک نمبر پر نظر ہے اپنی۔ابھی بڑا دور ہے میرا بھائی محنت کرو محنت۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان کا حل


آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…