بدھ‬‮ ، 02 جولائی‬‮ 2025 

محمد حفیظ کو سوشل میڈیا پر تصاویر شیئر کرنا مہنگا پڑ گیا تصاویر میں ایسا کیا تھا کہ مداحوں نے کلاس لے لی

datetime 24  ستمبر‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور( آن لائن )شائقین محمد حفیظ کو کیریبیئن لیگ میں ناقص کارکردگی پر طعنے دینے لگے، انھیں سوشل میڈیا پر اپنی تصویر شیئر کرنا مہنگا پڑگیا۔کیریبیئن پریمیئر لیگ کھیلنے کیلئے ویسٹ انڈیز میں موجود محمد حفیظ نے چند تصاویر سوشل میڈیا پر شیئر کیں، ایک میں وہ شرٹ پہنے بغیر بیٹھے ہیں، ساتھ میں انھوں نے لکھاکہ خوبصوت سینٹ لوشیا میں غروب آفتاب کا منظر۔

ان کی جانب سے ٹویٹر پر اس تصویر کو شیئر کرنے کی دیر تھی، شائقین نے ان کی کلاس لینا شروع کردی اور خاص طور پر انکی کارکردگی کو نشانہ بنایا گیا، حفیظ نے سی پی ایل میں سینٹ کٹس اینڈ نیوس پیٹریاٹس کی جانب سے 6 میچز میں 19 کی اوسط سے صرف 114 رنز بنائے ہیں ،وہ ابتک ایک بھی ففٹی نہیں بناسکے ہیں جبکہ7 کے اکانومی ریٹ سے محض2 وکٹیں لی ہیں ۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حکمت کی واپسی


بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…

گردش اور دھبے

وہ گائوں میں وصولی کیلئے آیا تھا‘ اس کی کمپنی…