جمعرات‬‮ ، 14 اگست‬‮ 2025 

پاکستان کا تمام ہوم سیریز ملک میں کھیلنے کا اعلان ،سری لنکا کے بعد جنوری میں کونسی ٹیم پاکستان آئیگی؟کرکٹ شائقین کو خوشخبری سنا دی گئی

datetime 24  ستمبر‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور( آن لائن )پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی) کے منیجنگ ڈائریکٹر (ایم ڈی )وسیم خان نے پاکستان میں عالمی کرکٹ کی مستقل واپسی کا دعوی کر دیا۔نجی ٹی وی کو انٹرویو دیتے ہوئے وسیم خان نے کہا کہ سری لنکن ٹیم کو پاکستان لانے کے لیے کرکٹ بورڈ نے بڑی محنت کی۔وسیم خان نے ملک میں مستقل بنیادوں پر انٹرنیشنل کرکٹ کی واپسی کی نوید سناتے ہوئے کہا کہ پاکستانی ٹیم اب اپنی تمام ہوم سیریز ملک میں ہی کھیلے گی۔

اس موقع پر انہوں نے جلد ہی ایک اور کرکٹ سیریز کے پاکستان میں انعقاد کی خوشخبری سناتے ہوئے کہا کہ سری لنکا کے بعد جنوری میں بنگلا دیشی ٹیم کو پاکستان مدعو کیا ہے اور بنگلا دیش کے خلاف ہوم سیریز بھی پاکستان میں ہی منعقد کرائیں گے۔ انہوں نے واضح کیا کہ پی سی بی نے کپتان اور کوچ کے اختیارات کا تعین کردیا ہے اور ٹیم کی سلیکشن اور پلاننگ کا اختیار مصباح کے پاس ہے جب کہ فائنل الیون کپتان سرفراز احمد منتخب کریں گے۔

موضوعات:



کالم



شیلا کے ساتھ دو گھنٹے


شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…