پاکستان کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ مکی آرتھر کا پی سی بی کرکٹ کمیٹی کی میٹنگ میں شرکت کی خواہش کا اظہار، رپورٹ پیش کریں گے
لاہور(این این آئی)پاکستان کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ مکی آرتھر نے پی سی بی کرکٹ کمیٹی کی میٹنگ میں شرکت کی خواہش ظاہر کرتے ہوئے کہاہے کہ وہ لاہور آکر اجلاس میں اپنی رپورٹ پیش کریں گے اور کرکٹ کمیٹی کو کارکردگی پر تفصیلی بریفنگ دیں گے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق مکی آرتھر نے اپنی رپورٹ… Continue 23reading پاکستان کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ مکی آرتھر کا پی سی بی کرکٹ کمیٹی کی میٹنگ میں شرکت کی خواہش کا اظہار، رپورٹ پیش کریں گے