بوم بوم آفریدی سندھ اور پنجاب حکومت پر برس پڑے
اسلام آباد( آن لائن )بوم بوم آفریدی نے وزیراعظم عمران خان کو پیغام دیتے ہوئے کہا ہے کہ کیا پنجاب میں آپ کی ٹیم میں بہتر اور تجربہ کار بندہ نہیں ہے کیونکہ سندھ اور پنجاب میں جو ہورہا ہے اس پر دل خون کے آنسو روتا ہے ۔ ان خیالات کا اظہار سابق کرکٹر… Continue 23reading بوم بوم آفریدی سندھ اور پنجاب حکومت پر برس پڑے











































