پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان تین ٹیسٹ میچوں کی سیریز کا پہلا ٹیسٹ میچ 4 مارچ سے راولپنڈی میں شروع ہوگا
اسلام آباد (این این آئی)پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان تین ٹیسٹ میچوں کی سیریز کا پہلا ٹیسٹ میچ 4 مارچ سے راولپنڈی میں شروع ہوگا۔آسٹریلوی میڈیا کے مطابق راولپنڈی میں اسپنرز کیلئے سازگار پچ ہونے پر آسٹریلیا نے میچ کی حکمت عملی تیار کرلی ہے جس کے تحت آسٹریلیا دو اسپنرز اور تین فاسٹ بولرز… Continue 23reading پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان تین ٹیسٹ میچوں کی سیریز کا پہلا ٹیسٹ میچ 4 مارچ سے راولپنڈی میں شروع ہوگا


































