پاکستان سپر لیگ کی ٹیم کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے آل راؤنڈر انور علی کی والدہ انتقال کرگئیں
کراچی (این این آئی)پاکستان سپر لیگ کی ٹیم کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے آل راؤنڈر انور علی کی والدہ انتقال کرگئیں۔قومی کرکٹر انور علی کی والدہ کے انتقال کی خبر سابق کپتان سرفراز احمد نے اپنے سوشل میڈیا پیغام کے ذریعے دی۔مائیکرو بلاگنگ سائٹ ٹوئٹر پر جاری کیے گئے پیغام میں سرفراز احمد نے بتایا کہ… Continue 23reading پاکستان سپر لیگ کی ٹیم کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے آل راؤنڈر انور علی کی والدہ انتقال کرگئیں

































