بدھ‬‮ ، 28 مئی‬‮‬‮ 2025 

شاہین شاہ آفریدی نے فیملی بچوں کے ساتھ وقت گزار نے کی تصاویر شیئر کر دیں

datetime 5  اکتوبر‬‮  2021

شاہین شاہ آفریدی نے فیملی بچوں کے ساتھ وقت گزار نے کی تصاویر شیئر کر دیں

اسلام آباد(این این آئی)قومی کرکٹ ٹیم کے نوجوان فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی نے فیملی بچوں کے ساتھ وقت گزار نے کی تصاویر شیئر کر دیں ،انہوں نے نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ کے دوسرے مرحلے کے آغاز سے قبل فیملی کے ساتھ وقت گزاری کی کچھ تصاویر اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ کی زینت بنائیں۔تصاویر شیئر کرتے… Continue 23reading شاہین شاہ آفریدی نے فیملی بچوں کے ساتھ وقت گزار نے کی تصاویر شیئر کر دیں

عمر اکمل نے امریکہ میں لیگ کرکٹ کھیلنا شروع کر دی

datetime 5  اکتوبر‬‮  2021

عمر اکمل نے امریکہ میں لیگ کرکٹ کھیلنا شروع کر دی

کیلیفورنیا(این این آئی)بیرون ملک جانے والے ممتاز بیٹسمین عمر اکمل نے امریکہ میں لیگ کرکٹ کھیلنا شروع کر دی۔ذرائع کے مطابق 31 سالہ عمر اکمل کا ناردرن کیلیفورنیا کرکٹ ایسوسی ایشن سے محدود مدت کا معاہدہ طے پاگیا، تاہم میچ فکسنگ کے مجرم کرکٹرکا امریکہ میں ناکام آغاز ہوا۔اطلاعات کے مطابق عمر اکمل اپنے پہلے… Continue 23reading عمر اکمل نے امریکہ میں لیگ کرکٹ کھیلنا شروع کر دی

پاک بھارت ٹی ٹوئنٹی میچ کی تمام ٹکٹیں چند گھنٹوں میں فروخت ہو گئیں

datetime 4  اکتوبر‬‮  2021

پاک بھارت ٹی ٹوئنٹی میچ کی تمام ٹکٹیں چند گھنٹوں میں فروخت ہو گئیں

لاہور (این این آئی)ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں پاکستان اور بھارت کے درمیان میچ کے تمام ٹکٹ چند گھنٹوں میں فروخت ہو گئے۔رواں ماہ ٹی 20 ورلڈ کپ میں روایتی حریف پاکستان اور بھارت کے درمیان ہونے والے میچ کے ٹکٹ آن لائن فروخت کئے گئے، ویب سائٹ پر خریداری کے لیے ونڈو کھلتے ہی ہزاروں… Continue 23reading پاک بھارت ٹی ٹوئنٹی میچ کی تمام ٹکٹیں چند گھنٹوں میں فروخت ہو گئیں

پی سی بی کی چیف ایگزیکٹو وسیم خان کے استعفے کی تصدیق

datetime 29  ستمبر‬‮  2021

پی سی بی کی چیف ایگزیکٹو وسیم خان کے استعفے کی تصدیق

لاہور ( آن لائن )پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے چیف ایگزیکٹو وسیم خان کے استعفے کی تصدیق کردی۔پی سی بی کی جانب سے جاری کیئے گئے اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ کرکٹ بورڈ تصدیق کرتا ہے کہ وسیم خان نے چیف ایگزیکٹو کے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے۔ کرکٹ بورڈ کا… Continue 23reading پی سی بی کی چیف ایگزیکٹو وسیم خان کے استعفے کی تصدیق

پی سی بی میں ڈائریکٹر کرکٹ کا عہدہ متعارف کروانے کی منصوبہ بندی

datetime 29  ستمبر‬‮  2021

پی سی بی میں ڈائریکٹر کرکٹ کا عہدہ متعارف کروانے کی منصوبہ بندی

لاہور ( آن لائن) پاکستان کرکٹ بورڈ میں ڈائریکٹر کرکٹ کا عہدہ متعارف کروانے کی منصوبہ بندی کر لی گئی ۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ چیئرمین پی سی بی رمیز راجہ نئی پوسٹ ڈائریکٹر کرکٹ کے خواہشمند ہیں جبکہ سابق فاسٹ بائولر عاقب جاوید بھی ڈائریکٹر کرکٹ کیلئے مضبوط امیدوار ہیں رمیز راجہ چیف… Continue 23reading پی سی بی میں ڈائریکٹر کرکٹ کا عہدہ متعارف کروانے کی منصوبہ بندی

انگلش کرکٹ بورڈ کی معذرت ہمارے مؤقف کی بڑی کامیابی ہے، فواد چوہدری

datetime 29  ستمبر‬‮  2021

انگلش کرکٹ بورڈ کی معذرت ہمارے مؤقف کی بڑی کامیابی ہے، فواد چوہدری

اسلام آباد ( آن لائن ) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ انگلش کرکٹ بورڈ کی معزرت اور پاکستان کے دورے کا اعلان ہمارے مؤقف کی بڑی کامیابی ہے، انگلش کرکٹ بورڈ کی جانب سے دورہ منسو خی پر معافی مانگنے کے بیان پر اپنے ٹویٹ میں فواد چوہدری نے… Continue 23reading انگلش کرکٹ بورڈ کی معذرت ہمارے مؤقف کی بڑی کامیابی ہے، فواد چوہدری

انگلش کرکٹ بورڈ نے دورہ پاکستان کی منسوخی پر معافی مانگ لی

datetime 29  ستمبر‬‮  2021

انگلش کرکٹ بورڈ نے دورہ پاکستان کی منسوخی پر معافی مانگ لی

اسلام آباد ( آن لائن ) دورہ پاکستان منسوخ کرنے پر انگلش کرکٹ بورڈ کے چیئرمین این واٹمور نے معافی مانگ لی ۔ چیرمین ای سی بی کی جانب سے جاری ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ دورہ منسوخی کا فیصلہ مشکل تھا فیصلے سے پاکستان سمیت کرکٹ فینز سے معذرت خواہ ہو ں… Continue 23reading انگلش کرکٹ بورڈ نے دورہ پاکستان کی منسوخی پر معافی مانگ لی

بابر اعظم ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں تیز ترین سات ہزار رنز بنانے والے کرس گیل کا عالمی ریکارڈ توڑنے کے قریب پہنچ گئے

datetime 28  ستمبر‬‮  2021

بابر اعظم ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں تیز ترین سات ہزار رنز بنانے والے کرس گیل کا عالمی ریکارڈ توڑنے کے قریب پہنچ گئے

اسلام آباد (این این آئی)قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں تیز ترین سات ہزار رنز بنانے والے ویسٹ انڈیز کے کھلاڑی کرس گیل کا عالمی ریکارڈ توڑنے کے قریب پہنچ گئے۔بابر اعظم کو کرس گیل کا تیز رفتاری سے سات ہزار رنز بنانے کا ریکارڈ توڑنے کے لیے سات اننگز… Continue 23reading بابر اعظم ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں تیز ترین سات ہزار رنز بنانے والے کرس گیل کا عالمی ریکارڈ توڑنے کے قریب پہنچ گئے

انضمام الحق کو اسپتال سے ڈسچارج کر دیا گیا

datetime 28  ستمبر‬‮  2021

انضمام الحق کو اسپتال سے ڈسچارج کر دیا گیا

اسلام آباد (این این آئی)قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور سابق چیف سلیکٹر انضمام الحق کو ہسپتال سے ڈسچارج کر دیا گیا ہے۔سابق کرکٹر کے مینجر کے مطابق ہمارے لیجنڈ انضمام الحق پہلے سے بہتر محسوس کر رہے ہیں، گزشتہ رات ان کی انجیو پلاسٹی کی گئی تھی۔مینجر کے مطابق انضمام الحق کو ہسپتال… Continue 23reading انضمام الحق کو اسپتال سے ڈسچارج کر دیا گیا

1 247 248 249 250 251 252 253 254 255 256 257 2,296