ٹی ٹونٹی ورلڈکپ کیلئے عاطف اسلم پاکستان کا ترانہ گانے کیلئے تیار؟
لاہور( این این آئی)ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کا میلہ سجنے میں صرف چندروزباقی ہیں اورایسے میں یہ خبر گردش کررہی ہے کہ گلوکار عاطف اسلم ٹی ٹونٹی ورلڈکپ میں پاکستان کیلئے ترانہ گائیں گے۔سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے ٹوئٹ میں دعوی کیا جارہا ہے کہ ٹی ٹونٹی ورلڈکپ کے لیے پاکستان کاآفیشل ترانہ عاطف… Continue 23reading ٹی ٹونٹی ورلڈکپ کیلئے عاطف اسلم پاکستان کا ترانہ گانے کیلئے تیار؟