اتوار‬‮ ، 25 مئی‬‮‬‮ 2025 

6 گیندوں پر 6 چھکے، ایسا اتفاق ہر بار نہیں ہوتا، افتحار احمد

datetime 12  فروری‬‮  2023
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی (این این آئی)پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) فرنچائز کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے بیٹر افتخار احمد نے اپنے 6 گیندوں پر 6 چھکوں کو اتفاق قرار دیتے ہئوے کہا ہے کہ ایسا اتفاق ہر بار نہیں ہوتا ۔ ایک انٹرویومیں افتخار احمد نے کہا کہ 6 گیندوں پر 6 چھکے،

ایسا اتفاق ہر بار نہیں ہوتا ہے۔انہوں نے کہا کہ کوشش ہوگی بنگلادیش پریمئر لیگ (بی پی ایل) اور ٹی ٹین جیسی کارکردگی پی ایس ایل میں بھی دکھائوں گا۔کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے بیٹر نے کہا کہ گزشتہ 2 سال سے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی کارکردگی اچھی نہیں رہی، اپنی بہترین فارم کو برقرار رکھنے کی کوشش کروں گا۔افتخار احمد نے کہا کہ پی ایس ایل میں بولنگ کا معیار سب سے اچھا ہوتا ہے، 6 چھکوں کے بعد مجھ سیاْمیدیں بھی زیادہ ہوگئی ہیں۔انہوں نے کہا کہ وہاب ریاض کا شمار بہترین بولرز میں یوتا ہے، پی ایس ایل میں پورے فوکس کے ساتھ میدان میں اترنا پڑتا ہے۔افتخار احمد نے کہا کہ اپنی کارکردگی سے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو فائنل جتوانے کی کوشش کروں گا۔



کالم



گوٹ مِلک


’’تم مزید چارسو روپے ڈال کر پوری بکری خرید سکتے…

نیوٹن

’’میں جاننا چاہتا تھا‘ میں اصل میں کون ہوں‘…

غزوہ ہند

بھارت نریندر مودی کے تکبر کی بہت سزا بھگت رہا…

10مئی2025ء

فرانس کا رافیل طیارہ ساڑھے چار جنریشن فائیٹر…

7مئی 2025ء

پہلگام واقعے کے بارے میں دو مفروضے ہیں‘ ایک پاکستان…

27ستمبر 2025ء

پاکستان نے 10 مئی 2025ء کو عسکری تاریخ میں نیا ریکارڈ…

وہ بارہ روپے

ہم وہاں تین لوگ تھے‘ ہم میں سے ایک سینئر بیورو…

محترم چور صاحب عیش کرو

آج سے دو ماہ قبل تین مارچ کوہمارے سکول میں چوری…

شاید شرم آ جائے

ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…