جمعرات‬‮ ، 07 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

انضمام الحق کا قومی ٹیم کو 2 پیسرز اور 2 سپنرزکھلانے کا مشورہ

datetime 25  جنوری‬‮  2021

انضمام الحق کا قومی ٹیم کو 2 پیسرز اور 2 سپنرزکھلانے کا مشورہ

لاہور( آن لائن )قومی ٹیم کے سابق کپتان انضمام الحق نے پاکستانی ٹیم کو 2 پیسرز، 2 سپنرز اور ایک آل راونڈر کے ساتھ میدان میں اترنے کا مشورہ دیدیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پی سی بی ڈیجیٹل سے گفتگو کرتے ہوئے سابق کپتان انضمام الحق نے کہا کہ لمبے عرصے بعد کسی ٹاپ رینک… Continue 23reading انضمام الحق کا قومی ٹیم کو 2 پیسرز اور 2 سپنرزکھلانے کا مشورہ

قومی ٹیم کی کارکردگی سے مطمئن نہیں، مصباح الحق کا اعتراف

datetime 25  جنوری‬‮  2021

قومی ٹیم کی کارکردگی سے مطمئن نہیں، مصباح الحق کا اعتراف

کراچی(این این آئی)پاکستان کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ مصباح الحق نے کہا ہے کہ قومی ٹیم کی کارکردگی سے مطمئن نہیں، ناقص کارکردگی کو ایک طرف رکھ کر اب آگے کی طرف نظریں ہیں، میری تمام تر توجہ سیریز پر ہے ،بہترین کارکردگی پیش کرنے کی کوشش کریں گے۔ورچوئل پریس کانفرنس میں پاکستان کرکٹ ٹیم… Continue 23reading قومی ٹیم کی کارکردگی سے مطمئن نہیں، مصباح الحق کا اعتراف

مالم جبّہ پہنچنے والے 48 غیر ملکی کھلاڑیوں نے پاکستان کو محفوظ ملک قرار دیدیا

datetime 24  جنوری‬‮  2021

مالم جبّہ پہنچنے والے 48 غیر ملکی کھلاڑیوں نے پاکستان کو محفوظ ملک قرار دیدیا

سوات(این این آئی)خیبرپختونخواہ کے سیاحتی مقام مالم جبّہ پہنچنے والے 48 غیر ملکی کھلاڑیوں نے پاکستان کو محفوظ ملک قرار دے دیا۔سوات کے علاقے مالم جبّہ میں پاکستان انٹرنیشنل اسنو بورڈنگ کپ کے دلچسپ مقابلے میں ملکی وغیر ملکی کھلاڑیوں حصہ لے رہے ہیں ،ان مقابلوں کو دیکھنے کے لیے سیاحوں کی بڑی تعداد مالم… Continue 23reading مالم جبّہ پہنچنے والے 48 غیر ملکی کھلاڑیوں نے پاکستان کو محفوظ ملک قرار دیدیا

پاکستان اور افغانستان کے باکسر آمنے سامنے، ایک دوسرے پر مکوں کی بارش کر دی

datetime 24  جنوری‬‮  2021

پاکستان اور افغانستان کے باکسر آمنے سامنے، ایک دوسرے پر مکوں کی بارش کر دی

پشاور(این این آئی) خیبرختونخوا کے شہر پشاور میں پاکستان اور افغانستان کے باکسر آمنے سامنے ہوئے۔ قیوم اسٹیڈیم میں منعقد ٹورنامنٹ میں باکسرز نے ایک دوسرے پر مکوں کی بارش کر دی، ہمسایہ ملکوں کے کھلاڑیوں کے درمیان زبردست مقابلوں سے شائقین خوب لطف اندوز ہوئے۔قیوم سپورٹس کمپلیکس پشاورمیں پاکستان اور افغانستان کے باکسرز کے… Continue 23reading پاکستان اور افغانستان کے باکسر آمنے سامنے، ایک دوسرے پر مکوں کی بارش کر دی

کرکٹ کی تاریخ کے تمام ریکارڈ ٹوٹ گئے لیکن لٹل ماسٹر حنیف محمد کا عالمی ریکارڈ 63 سال بعد بھی برقرار

datetime 23  جنوری‬‮  2021

کرکٹ کی تاریخ کے تمام ریکارڈ ٹوٹ گئے لیکن لٹل ماسٹر حنیف محمد کا عالمی ریکارڈ 63 سال بعد بھی برقرار

کراچی (این این آئی)لٹل ماسٹر حنیف محمد کی ٹیسٹ کرکٹ کی تاریخ کی سب سے طویل اننگز کو 63 سال بیت گئے، آج بھی ان کی اننگز ریکارڈ بک کا حصہ ہے۔لٹل ماسٹر حنیف محمد نے یہ کارنامہ 23 جنوری 1958 کو ویسٹ انڈیز کیخلاف بارباڈوس میں 337 رنز کی اننگز کھیل کر انجام دیا… Continue 23reading کرکٹ کی تاریخ کے تمام ریکارڈ ٹوٹ گئے لیکن لٹل ماسٹر حنیف محمد کا عالمی ریکارڈ 63 سال بعد بھی برقرار

ٹیسٹ میچز کے پانچوں دن نیشنل اسٹیڈیم کے راستے کھلے رکھنے کا اعلان، شہریوں کیلئے اہم خبر

datetime 23  جنوری‬‮  2021

ٹیسٹ میچز کے پانچوں دن نیشنل اسٹیڈیم کے راستے کھلے رکھنے کا اعلان، شہریوں کیلئے اہم خبر

کراچی (این این آئی)پاکستان اور ساؤتھ افریقہ ٹیسٹ میچ کے پانچوں دنوں کے دوران نیشنل اسٹیڈیم کی طرف جانے والی بیشتر مرکزی شاہراہیں چھوٹی گاڑیوں کے لیے کھلا رکھنے کا اعلان کیا گیا ہے۔ڈی آئی جی ٹریفک کراچی اقبال دارا کے مطابق گزشتہ روز ٹیسٹ میچ کے پانچ دنوں میں نیشنل اسٹیڈیم کی طرف جانے… Continue 23reading ٹیسٹ میچز کے پانچوں دن نیشنل اسٹیڈیم کے راستے کھلے رکھنے کا اعلان، شہریوں کیلئے اہم خبر

بال پکر سے قومی ٹیم کی کپتانی تک کا سفر بابر اعظم کس جنوبی افریقی بلے باز کے فین نکلے؟خود ہی بتا دیا

datetime 23  جنوری‬‮  2021

بال پکر سے قومی ٹیم کی کپتانی تک کا سفر بابر اعظم کس جنوبی افریقی بلے باز کے فین نکلے؟خود ہی بتا دیا

لاہور (یواین پی) پاکستانی کرکٹ ٹیم جنوبی افریقا کے خلاف پہلے ٹیسٹ سے قبل کراچی میں بھرپور ٹریننگ کر رہی ہے۔ نیشنل سٹیڈیم،کراچی میں قومی ٹیم کے کپتان بابراعظم اور سابق کپتان سرفراز کی ٹیموں میں کیچ پکڑنے کا مقابلہ ہوا جس کے لیے کھلاڑیوں کو دو گروپس میں تقسیم کیا گیا، اونچے کیچز پکڑنے… Continue 23reading بال پکر سے قومی ٹیم کی کپتانی تک کا سفر بابر اعظم کس جنوبی افریقی بلے باز کے فین نکلے؟خود ہی بتا دیا

پہلی گریٹ افواج پاکستان انویٹیشن ٹور ڈی تھرپارکر پاکستان زندہ باد سائیکل ریس نے ساری دنیا میں دھوم مچا دی

datetime 23  جنوری‬‮  2021

پہلی گریٹ افواج پاکستان انویٹیشن ٹور ڈی تھرپارکر پاکستان زندہ باد سائیکل ریس نے ساری دنیا میں دھوم مچا دی

کراچی(این این آئی)دنیابھر میں دھوم مچادینے والی’’ پہلی گریٹ افواج پاکستان انویٹیشن ٹور ڈی تھرپارکر پاکستان زندہ باد سائیکل ریس‘‘ کے آج دوسرے دن دوسرے مرحلہ میں انفرادی ٹیم ریس کا انعقاد کیا گیا اور ہر سائیکلسٹ کا 40کلومیٹر فاصلے کا کم سے کم ٹائم ریکارڈ کیا گیا۔ آج سائیکل ریس آرمی پبلک اسکو ل… Continue 23reading پہلی گریٹ افواج پاکستان انویٹیشن ٹور ڈی تھرپارکر پاکستان زندہ باد سائیکل ریس نے ساری دنیا میں دھوم مچا دی

ٹی ٹین لیگ ، پاکستانی کرکٹرز کو خصوصی رعایت مل گئی   

datetime 22  جنوری‬‮  2021

ٹی ٹین لیگ ، پاکستانی کرکٹرز کو خصوصی رعایت مل گئی   

لاہور(این این آئی)ٹی ٹین لیگ کیلئے پاکستانی کرکٹرز کو خصوصی ویزے جاری کر دیئے گئے ٹی ٹین لیگ کیلئے پاکستانی کرکٹرز کو خصوصی ویزے جاری ہوگئے ہیں، جس کے بعد لیگ کی مختلف ٹیموں میں شامل قومی کرکٹرز کی ابوظہبی روانگی کا سلسلہ شروع ہوگیا ہے ،اعظم خان، سہیل تنویر، شرجیل خان اور آصف علی… Continue 23reading ٹی ٹین لیگ ، پاکستانی کرکٹرز کو خصوصی رعایت مل گئی   

Page 249 of 2234
1 240 241 242 243 244 245 246 247 248 249 250 251 252 253 254 255 256 257 258 2,234