آسٹریلیا کا اگلا کپتان ہندوستان کیلئے ڈراﺅنا خواب
سڈنی(نیوز ڈیسک) ہندوستان کو سیمی فائنل میں میزبان آسٹریلیا کے ہاتھوں شکست کا سامنا کرنا پڑا جس کے ذمے دار آسٹریلیا کے ممکنہ اگلے کپتان اسٹیون اسمتھ مستقل انڈین ٹیم کے لیے ڈراو¿نا خواب بنے ہوئے ہیں۔اسٹیون اسمتھ نے اپنے کیریئر کا آغاز تو بطور لیگ اسپنر کیا لیکن جب انہوں نے محسوس کیا کہ… Continue 23reading آسٹریلیا کا اگلا کپتان ہندوستان کیلئے ڈراﺅنا خواب