زمبابوے کیخلاف ٹی ٹونٹی قومی کرکٹ ٹیم کا اعلان، عمر اور شعیب ٹیم میں شامل
لاہور(نیوز ڈیسک) پاکستان اور زمبابوے کے مابین دو ٹی ٹونٹی میچز کی سیریزکے لیے پاکستان کے 15رکنی ٹی ٹونٹی سکواڈ کا اعلان کر دیا گیاہے،عمر اکمل،محمد سمیع اور شعیب ملک کی ٹیم میں واپسی ہوئی ہے جبکہ نعمان انور پہلی مرتبہ گرین شرٹس کے سکواڈ کا حصہ بنے ہیں۔کپتان شاہد آفریدی کی قیادت میں اعلان… Continue 23reading زمبابوے کیخلاف ٹی ٹونٹی قومی کرکٹ ٹیم کا اعلان، عمر اور شعیب ٹیم میں شامل











































